Posts

Showing posts with the label Ahmad Faraz poetry

،Ahmad Faraz __सुना है लोग उसे आँख भर के देखते हैं...

Image
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں سو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے سو اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں سنا ہے درد کی گاہک ہے چشم ناز اس کی سو ہم بھی اس کی گلی سے گزر کے دیکھتے ہیں سنا ہے اس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغف سو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں سنا ہے رات اسے چاند تکتا رہتا ہے ستارے بام فلک سے اتر کے دیکھتے ہیں سنا ہے دن کو اسے تتلیاں ستاتی ہیں سنا ہے رات کو جگنو ٹھہر کے دیکھتے ہیں سنا ہے حشر ہیں اس کی غزال سی آنکھیں سنا ہے اس کو ہرن دشت بھر کے دیکھتے ہیں سنا ہے رات سے بڑھ کر ہیں کاکلیں اس کی سنا ہے شام کو سائے گزر کے دیکھتے ہیں سنا ہے اس کی سیہ چشمگی قیامت ہے سو اس کو سرمہ فروش آہ بھر کے دیکھتے ہیں سنا ہے اس کے لبوں سے گلاب جلتے ہیں سو ہم بہار پہ الزام دھر کے دیکھتے ہیں سنا ہے آئنہ تمثال ہے جبیں اس کی جو سادہ دل ہیں اسے بن سنور کے دیکھتے ہیں سنا ہے جب سے حمائل ہیں اس کی گردن میں مزاج اور ہی لعل و گہر کے دیکھتے ہیں سنا ہے چشم...

Ghazal _ Hui hai shaam to aankhon me bas gaya phir tu .., Poet_ Ahmad Faraz

Image
Ahmad Faraz poetry ہوئی ہے شام تو آنکھوں میں بس گیا پھر تو کہاں گیا ہے مرے شہر کے مسافر تو مری مثال کہ اک نخل خشک صحرا ہوں ترا خیال کہ شاخ چمن کا طائر تو میں جانتا ہوں کہ دنیا تجھے بدل دے گی میں مانتا ہوں کہ ایسا نہیں بظاہر تو ہنسی خوشی سے بچھڑ جا اگر بچھڑنا ہے یہ ہر مقام پہ کیا سوچتا ہے آخر تو فضا اداس ہے رت مضمحل ہے میں چپ ہوں جو ہو سکے تو چلا آ کسی کی خاطر تو فرازؔ تو نے اسے مشکلوں میں ڈال دیا زمانہ صاحب زر اور صرف شاعر تو احمد فراز  हुई है शाम तो आँखों में बस गया फिर तू कहाँ गया है मिरे शहर के मुसाफ़िर तू मिरी मिसाल कि इक नख़्ल-ए-ख़ुश्क-ए-सहरा हूँ तिरा ख़याल कि शाख़-ए-चमन का ताइर तू मैं जानता हूँ कि दुनिया तुझे बदल देगी मैं मानता हूँ कि ऐसा नहीं ब-ज़ाहिर तू हँसी-ख़ुशी से बिछड़ जा अगर बिछड़ना है ये हर मक़ाम पे क्या सोचता है आख़िर तू फ़ज़ा उदास है रुत मुज़्महिल है मैं चुप हूँ जो हो सके तो चला आ किसी की ख़ातिर तू 'फ़राज़' तू ने उसे मुश्किलों में डाल दिया ज़माना साहब-ए-ज़र और सिर्फ़ शाएर तू Ahmad Faraz https://youtube.com/shorts/de4YwC59DNI?feature=share

sheir(शेर)_Ranjish hi sahi, Poet_Ahmad Faraz

Image
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ احمد فراز रंजिश ही सही दिल ही दुखाने के लिए आ आ फिर से मुझे छोड़ के जाने के लिए आ अहमद फ़राज़