Posts

Showing posts with the label Dard shairy

Sheir_Poet_Shabnam Firdaus

Image
عجب خموشی میں ڈوبا ہوا ہے شہر۔ دل جمود ٹوٹے گا طوفان کوئی ائے گا شبنم فردوس अजब ख़मोशी में डूबा हुआ है शहर_ए_दिल जुमूद टूटेगा तूफ़ान कोई आएगा शबनम फ़िरदौस

Nazm(Kavita)_Bawli_Poet_Shabnam Firdaus

Image
سنو!!! باؤلی تم  حقیقت سے کب تک چراؤ گی نظریں اندھیرے میں کب تک یوں بیٹھی رہوگی بھلا کب تلک خواب کی لاشیں پلکوں پہ ڈھوتی رہوگی ؟ ندی آنکھ کی ہو چکی خشک بالکل    اذیت انہیں اور کیوں دے رہی ہو ؟    کبھی وقت ٹھہرا کسی کی بھی خاطر ؟ تو کس معجزے کی ہو اب منتظر تم ؟ اٹھو باؤلی   اپنے خوابوں کو نوچو زمیں کھود  دفنا دو انکو  اجالے سے آنکھوں کو  خیرہ کرو تم  نئے خواب...